MOJ E SUKHAN
بادل آیا بادل آیاسورج بھی اس سے شرمایا
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا بھی لایابچوں نے بھی شور مچایا
غصہ پھر بادل کو آیاگڑ گڑ گڑ گڑ بادل گرجا
بجلی چمکی بادل برساجل تھل کر گی سب کچھ برکھا
تھر تھر تھر تھر ہر کوئی کانپاگھر کی جانب ہر کوئی بھاگا
نسیم شیخ