MOJ E SUKHAN
بھیا لائے اک کمپیوٹرساری دنیا اس کے اندر
کھیل ہیں اس میں پیارے پیارےعلم و ہنر کے اس میں خزانے
گوگل پر سب مل جاتا ہےخبریں بھی یہ دے دیتا ہے
انٹر نیٹ بھی لگ جاتا ہےکام یہ سارے کر جاتا ہے
بجلی سے یہ چل جاتا ہےبجلی جائے سو جاتا ہے
نسیم شیخ