MOJ E SUKHAN
پیارے پیارے بچو دیکھوہنستے کھیلتے پڑھنا سیکھو
علم سے اپنے من کو بھر دوملک کو اپنے جگ مگ کر دو
سچ کی لاٹھی تھام کے دوڑوجھوٹ سے منہ کو اپنے موڑو
بیچ بزرگوں کے مت بولوجتنا پوچھیں اتنا بولو
لکھتے لکھتے کاپی بھر دوامی ابو کو خوش کردو
نسیم شیخ