MOJ E SUKHAN
چڑیا چڑیا سن لے تو دانا دنکا چن لے تو
تیرے بچے بھوکے ہیں چوں چوں چوں چوں کرتے ہیں
تیری راہیں تکتے ہیں مجھ کو پیارے لگتے ہیں
تیرا گانا سنتے ہیںدنگا مستی کرتے ہیں
چڑیا چڑیا آجا توان کو دانا دے جا تو
نسیم شیخ