اٹھتی گھٹا ہے کس طرح؟ بولے وہ زلف اٹھا کہ یوں
اٹھتی گھٹا ہے کس طرح؟ بولے وہ زلف اٹھا کہ یوںبرق چمکتی کیوں کہ ہے؟ ہنس کے یہ پھر کہا کہ یوں چوری سے اس کے پاؤں تک پہنچی تھی شب کو کس طرحآ کہیں ہاتھ مت بندھا، کہہ دے اب اے حنا کہ یوں دن کو فلک پہ کہکشاں نکلے ہے کیوں کہ غیرِ […]
اٹھتی گھٹا ہے کس طرح؟ بولے وہ زلف اٹھا کہ یوں Read More »