حالیہ پوسٹ
مضامین
انسان اور آدمی محمد حسن عسکری
انسان اور آدمی محمد حسن عسکری اس مضمون کے بارے میں ایک اہم بات یہ ہے کہ اس پر کئی ہفتے صرف ہوئے ہیں۔ یہ وقت میں نے لکھنے میں نہیں لگایا، سوچنے میں بھی نہیں۔ اگرمجھ میں کسی نظریاتی موضوع پر اتنی دیر مسلسل اور متواتر سوچنے کی صلاحیت
آدمی اور انسان محمد حسن عسکری
آدمی اور انسان محمد حسن عسکری کوئی آٹھ سال ہوئے ہیں، میں نے ایک مضمون ’’انسان اور آدمی‘‘ کے عنوان سے لکھا تھا۔ آج اس مضمون کا دوسرا حصہ یا ضمیمہ لکھتے ہوئے نہ تو میں ان خیالات کی تردید کر رہا ہوں نہ انہیں دہرا رہا ہوں۔ اگر نئے
فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام گوپی چند نارنگ
فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام گوپی چند نارنگ شاعری کی اہمیت وعظمت کا اصل فیصلہ وقت کرتا ہے۔ میروغالب اپنے عہد میں ناقدری زمانہ کی برابر شکایت کرتے رہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان کی عظمتوں کا نقش روشن ہوتا گیا۔ اسی معنی میں وقت یا
اردو افسانے کا نسوانی لحن مرزا حامد بیگ
اردو افسانے کا نسوانی لحن مرزا حامد بیگ ’’ہم زندگی کا احترام اُس وقت تک نہیں کرسکتے، جب تک کہ ’’ہم جنس‘‘ کا احترام کرنا نہ سیکھیں۔‘‘ (ڈاکٹر ہیولاک ایلس) مشرق اور مغرب، ہر دو اطراف کے مذہبی مفکرین کا خیال ہے کہ مرد ازل سے صاحبِ فہم و فراست
اردو زبان میں قصہ گوئی کی روایت نسیم احمد نسیم
اردو زبان میں قصہ گوئی کی روایت نسیم احمد نسیم اردو میں قصہ گوئی کی روایت بہت ہی قدیم ہے۔ عہد قدیم میں قصے، حکایتوں اور داستانوں کے ذیلی و ضمنی واقعات پر مشتمل ہوتے تھے۔ بقول مصنف ”اردو کی نثری داستانیں‘‘ پروفیسر گیان چند جین پرانے قصوں کے چار
غالب کے حضور میں سلام بن رزاق
غالب کے حضور میں سلام بن رزاق جس طرح فریضۂ حج کے لیے کعبہ کے طواف کے ساتھ سنگ اسود کو بوسا دینا سنت ہے۔ اسی طرح چمنستان غالبؔ کی سیر کئے بغیر اردو ادب کا ہفت خواں طے نہیں کیا جاسکتا۔ اس بات کو قدرے تمثیلی پیرائے میں یوں
اردو شاعری میں عورت کا شعور فاطمہ حسن
اردو شاعری میں عورت کا شعور فاطمہ حسن اگر چہ برصغیر کے سماجی نظام میں یہ گنجائش بہت کم تھی کہ خواتین تخلیقی صلاحیتوں کا بھر پور اظہار کر سکیں پھر بھی اس صدی کے دوران انہوں نے جو ادب تخلیق کیا اسے نظر انداز کر نا ممکن نہیں رہا۔
اقبال اور جرمن فلسفہ عمران شاہد بھنڈر
اقبال اور جرمن فلسفہ عمران شاہد بھنڈر ہر فلسفی کا اپنا ایک فلسفیانہ نظام ہوتا ہے، جس میں حسیات، مقولات (Categories) اور تعقلات (Concepts) کسی فلسفیانہ نظام کے داخلی تقاضوں کے تحت تشکیل دیے جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ مختلف فلسفوں میں مقولات، تعقلات اور خیالات مختلف مفاہیم رکھتے
داستان کیا ہے؟ تحریر کلیم الدین احمد
داستان کیا ہے؟ تحریر کلیم الدین احمد ’’داستان طرازی منجملہ فنون سخن ہے، سچ ہے کہ دل بہلانے کے لئے اچھا فن ہے۔‘‘غالب ’’ایک تھا بادشاہ، ہمارا تمہارا خدا بادشاہ، خدا کا رسول بادشاہ، چڑیا لائی مونگ کا دانہ، چڑالایا چانول کا دانہ، دونوں نے مل کر کھچڑی پکائی۔‘‘ ان
شعر، غیر شعر اور نثر شمس الرحمن فاروقی
شعر، غیر شعر اور نثر شمس الرحمن فاروقی در مکتب نیاز چہ حرف و کدام صوت چوں نامہ سجدہ ایست کہ ہر جانوشتہ ایم بیدل (۱) یا تو ہم کوئی چند نشانیاں گڑھ لیں نئی شاعری کی بنیاد ڈالنے کے لیے جس طرح یہ ضروری ہے کہ جہاں تک