MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں ماخوذ

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں ماخوذ آپ سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ابا جان ہمیں سیر کے لیے کسی اچھے سے تفریحی مقام پر لے جانے کے لیے راضی ہوگئے ہیں اس لیے فوری طور پر تیاری کرلی جائے۔ ہانیہ نے اپنا چھوٹا سا دوپٹا ہوا میں لہرایا۔ خوشی اس کے چہرے […]

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں ماخوذ Read More »

میں ایک باورچی ہوں ماخوذ

میں ایک باورچی ہوں ماخوذ میرے قریبی دوست اور رشتہ دار جانتے ہیں کہ میں ایک اچھا باورچی ہوں لیکن میں نے کبھی اس بات پر غرور نہیں کیا۔ میں خود کو شیف بھی کہہ سکتا تھا کہ بعض لوگوں کے نزدیک یہ ماڈرن لفظ زیادہ معزز لگتا ہے لیکن سچ بات ہے شیف کے

میں ایک باورچی ہوں ماخوذ Read More »

خوشی کی تلاش تحریر خلیل الرحمٰن قمر

خوشی کی تلاش تحریر  خلیل الرحمٰن قمر ایک لڑکا جب تیرہ سال کا ہوا تو اس کے باپ نے اسے بلایا اور ایک پتہ ہاتھ میں پکڑا کر بولا کہ جاؤ ادھر ایک بہت دانا آدمی رہتا ہے۔ اس کی حکمت دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کے پاس جا کر اس سے یہ سیکھو

خوشی کی تلاش تحریر خلیل الرحمٰن قمر Read More »

ماں ہوں ناں تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

ماں ہوں ناں تحریر ذوالفقار احمد چیمہ ﺩﻓﺘﺮ ﮐﮯ ﭘﯽ ﺍﮮ ﻧﮯ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺍٓﭖ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻼﻟﯿﺎ۔ﻣﻼﻗﺎﺗﯽ ﺍﯾﮏ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻡ ﺗﮭﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻮﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ’’ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺑﯿﭩﺎ ﺳﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﻧﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ ﺗﻮ

ماں ہوں ناں تحریر ذوالفقار احمد چیمہ Read More »

ادلے کا بدلہ حکایات شیخ سعدی سے انتخاب

ادلے کا بدلہ حکایات شیخ سعدی سے انتخاب ایک لومڑی ایک چیل کی سہیلی بن گئی۔ دونوں میں اتنا پیار ہوا کہ ایک دوسرے کے بغیر رہنا مشکل ہو گیا۔ ایک دن لومڑی نے چیل سے کہا۔ "کیوں نہ ہم پاس رہیں۔ پیٹ کی فکر میں اکثر مجھے گھر سے غائب رہنا پڑتا ہے۔ میرے

ادلے کا بدلہ حکایات شیخ سعدی سے انتخاب Read More »

اپنا کام خود کرو (حکایاتِ سعدی سے انتخاب)

اپنا کام خود کرو (حکایاتِ سعدی سے انتخاب) کسی باغ میں ایک کبوتر نے اپنا آشیانہ بنایا ہوا تھا۔ جس میں وہ دن بھر اپنے بچوں کو دانہ چگاتا۔ بچوں کے بال و پر نکل رہے تھے۔ ایک دن کبوتر دانہ چونچ میں دبائے باہر سے آیا تو سارے بچوں نے انہیں تشویش سے بتایا

اپنا کام خود کرو (حکایاتِ سعدی سے انتخاب) Read More »

بے فکر چڑیا تحریر جگدیش چندر

بے فکر چڑیا تحریر  جگدیش چندر ایک بار ایک ہاتھی جنگل میں گھومنے کے لیے نکلا ۔ ہاتھی بہت ہی زیادہ رحم دل اور اچھی عادتوں والا تھا۔ وہ ہاتھی اپنی دُم ہلاتا ، آنکھیں مٹکاتا، جھومتا ، گاتا چلا جارہاتھا۔ جب وہ ندی کے پاس پہنچا تو دیکھا کہ چوہے کا ایک چھوٹا سا

بے فکر چڑیا تحریر جگدیش چندر Read More »

چالاک ہرن اور چیتا ماخوذ

چالاک ہرن اور چیتا موج سخن ڈیسک چالاک ہرن نہ صرف اپنی پھرتی اورتیزی کی وجہ سے جنگل میں مشہور تھا بلکہ اپنے نام کی طرح بے حد چالاک بھی تھا۔ ایک دن وہ جنگل میں مزیدار پھلوں اور دوسری کھانے پینے کی چیزوں کے لےے گھوم رہا تھا۔ اگر چہ وہ بہت چھوٹا تھا

چالاک ہرن اور چیتا ماخوذ Read More »

برائی کا جواب تحریر عبد الحمید عابد

برائی کا جواب تحریر عبد الحمید عابد ایک چونٹا بڑا محبتی اور شریف تھا۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتا۔ کبھی اپنے بل کی مرمت کررہا ہے تو کبھی مند میں اناج کادانہ اٹھائے چلاآرہا ہے۔ کاہلی کو گناہ سمجھتا اور ہرکام بڑی محبت سے کرتا تھا۔ وہ وقت کی بھی بڑی

برائی کا جواب تحریر عبد الحمید عابد Read More »

گلہری کی چھلانگ تحریر احمد عدنان طارق

گلہری کی چھلانگ تحریر احمد عدنان طارق وہ سخت گرمیوں کی ایک شام تھی بی گلہری کا گھر بوڑھے برگد میں تھا اور اس کے تمام ننھے منے بچے اپنے سونے والے کمرے میں موجود تھے، اگرچہ اُن کے سونے کا وقت کب کا ہوچکا تھا لیکن وہ ابھی تک جاگ رہے تھے۔ نمو بی

گلہری کی چھلانگ تحریر احمد عدنان طارق Read More »