رسمی سے تعلّق کی شروعات تو کرتے
غزل رسمی سے تعلّق کی شروعات تو کرتے آپ آئے تو چپ چاپ رہے بات تو کرتے میں کیسے سمجھ لوں کہ عیادت کے لیے تم آئے تھے مگر پُرسشِ حالات تو کرتے دو ہو کے بھی ہم ایک نظر آتے جہاں کو کچھ ایسے محبت میں کمالات تو کرتے ساون کے وہ بادل تھے […]
رسمی سے تعلّق کی شروعات تو کرتے Read More »



