پتھروں کو خیال پھولوں کا
Patharoon ko KHyaal Phopoloon Ka غزل پتھروں کو خیال پھولوں کا یہ بھی دیکھا کمال پھولوں کا ایک بل بل شکار کرنے کو لوگ لائے ہیں جال پھولوں کا اب چمن کی خدا ہی خیر کرے اُس نے پوچھا ہے حال پھولوں کا جب سے وہ شہر میں پدھارے ہیں پڑتا جاتا ہے کال پھُولوں […]
پتھروں کو خیال پھولوں کا Read More »