اس طرح با خدا نہیں ہوتا
Iss Tarah Baalhuda Nahi Hoota غزل اس طرح با خدا نہیں ہوتا عشق میں تجربہ نہیں ہوتا چلنا پڑتا ہے پا بجولاں ہی دوسرا راستہ نہیں ہوتا کون کہتا ہے یاں جنوں کو برا خاک اڑانا برا نہیں ہوتا گھسنی پڑتی ہے خاک پر یہ جبیں ایسے تو معجزہ نہیں ہوتا دار تک سر اگر […]
اس طرح با خدا نہیں ہوتا Read More »
