آ گئے پھر ترے ارمان مٹانے ہم کو
آ گئے پھر ترے ارمان مٹانے ہم کودل سے پہلے یہ لگا دیں گے ٹھکانے ہم کو سر اٹھانے نہ دیا حشر کے دن بھی ظالمکچھ ترے خوف نے کچھ اپنی وفا نے ہم کو کچھ تو ہے ذکر سے دشمن کے جو شرماتے ہیںوہم میں ڈال دیا ان کی حیا نے ہم کو ظلم
آ گئے پھر ترے ارمان مٹانے ہم کو Read More »