MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

تو دوست کسو کا بھی ستم گر نہ ہوا تھا

غزل تو دوست کسو کا بھی ستم گر نہ ہوا تھا اوروں پہ ہے وہ ظلم کہ مجھ پر نہ ہوا تھا چھوڑا مہ نخشب کی طرح دست قضا نے خورشید ہنوز اس کے برابر نہ ہوا تھا توفیق باندازۂ ہمت ہے ازل سے آنکھوں میں ہے وہ قطرہ کہ گوہر نہ ہوا تھا جب […]

تو دوست کسو کا بھی ستم گر نہ ہوا تھا Read More »

حسد سے دل اگر افسردہ ہے گرم تماشا ہو

غزل حسد سے دل اگر افسردہ ہے گرم تماشا ہو کہ چشم تنگ شاید کثرت نظارہ سے وا ہو بہ قدر حسرت دل چاہیے ذوق معاصی بھی بھروں یک گوشۂ دامن گر آب ہفت دریا ہو اگر وہ سرو قد گرم خرام ناز آ جاوے کف ہر خاک گلشن شکل قمری نالہ فرسا ہو بہم

حسد سے دل اگر افسردہ ہے گرم تماشا ہو Read More »

روایت کیا ہے؟ محمد حسن عسکری

روایت کیا ہے؟ محمد حسن عسکری باہر سے مکان کی ساخت اقلیدسی، ڈیوڑھی روکو کو Rococo انداز کی، دیوان خانے میں ملکہ این کے زمانے کا فرنیچر، نشست گاہ میں نئی اطالوی کرسیاں، کھانے کے کمرے میں بجلی سے برتن دھونے کے انتظام کے ساتھ ساتھ جاپانی طرز کا دسترخوان، سونے کے کمرے میں ریڈانڈین

روایت کیا ہے؟ محمد حسن عسکری Read More »

انسان اور آدمی محمد حسن عسکری

انسان اور آدمی محمد حسن عسکری اس مضمون کے بارے میں ایک اہم بات یہ ہے کہ اس پر کئی ہفتے صرف ہوئے ہیں۔ یہ وقت میں نے لکھنے میں نہیں لگایا، سوچنے میں بھی نہیں۔ اگرمجھ میں کسی نظریاتی موضوع پر اتنی دیر مسلسل اور متواتر سوچنے کی صلاحیت ہوتی تو بھی یہ امر

انسان اور آدمی محمد حسن عسکری Read More »

آدمی اور انسان محمد حسن عسکری

آدمی اور انسان محمد حسن عسکری کوئی آٹھ سال ہوئے ہیں، میں نے ایک مضمون ’’انسان اور آدمی‘‘ کے عنوان سے لکھا تھا۔ آج اس مضمون کا دوسرا حصہ یا ضمیمہ لکھتے ہوئے نہ تو میں ان خیالات کی تردید کر رہا ہوں نہ انہیں دہرا رہا ہوں۔ اگر نئے تجربات کا تقاضا ہو تو

آدمی اور انسان محمد حسن عسکری Read More »

فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام گوپی چند نارنگ

فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام گوپی چند نارنگ   شاعری کی اہمیت وعظمت کا اصل فیصلہ وقت کرتا ہے۔ میروغالب اپنے عہد میں ناقدری زمانہ کی برابر شکایت کرتے رہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان کی عظمتوں کا نقش روشن ہوتا گیا۔ اسی معنی میں وقت یا زمانہ کوئی مجرد تصور نہیں،

فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام گوپی چند نارنگ Read More »

اردو افسانے کا نسوانی لحن مرزا حامد بیگ

اردو افسانے کا نسوانی لحن مرزا حامد بیگ ’’ہم زندگی کا احترام اُس وقت تک نہیں کرسکتے، جب تک کہ ’’ہم جنس‘‘ کا احترام کرنا نہ سیکھیں۔‘‘ (ڈاکٹر ہیولاک ایلس) مشرق اور مغرب، ہر دو اطراف کے مذہبی مفکرین کا خیال ہے کہ مرد ازل سے صاحبِ فہم و فراست ہے اور عورت ناقص العقل۔

اردو افسانے کا نسوانی لحن مرزا حامد بیگ Read More »

اردو زبان میں قصہ گوئی کی روایت نسیم احمد نسیم

اردو زبان میں قصہ گوئی کی روایت نسیم احمد نسیم اردو میں قصہ گوئی کی روایت بہت ہی قدیم ہے۔ عہد قدیم میں قصے، حکایتوں اور داستانوں کے ذیلی و ضمنی واقعات پر مشتمل ہوتے تھے۔ بقول مصنف ”اردو کی نثری داستانیں‘‘ پروفیسر گیان چند جین پرانے قصوں کے چار اہم موضوعات تھے۔ جانوروں کی

اردو زبان میں قصہ گوئی کی روایت نسیم احمد نسیم Read More »

غالب کے حضور میں سلام بن رزاق

غالب کے حضور میں سلام بن رزاق جس طرح فریضۂ حج کے لیے کعبہ کے طواف کے ساتھ سنگ اسود کو بوسا دینا سنت ہے۔ اسی طرح چمنستان غالبؔ کی سیر کئے بغیر اردو ادب کا ہفت خواں طے نہیں کیا جاسکتا۔ اس بات کو قدرے تمثیلی پیرائے میں یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے

غالب کے حضور میں سلام بن رزاق Read More »

اردو شاعری میں عورت کا شعور فاطمہ حسن

اردو شاعری میں عورت کا شعور فاطمہ حسن اگر چہ برصغیر کے سماجی نظام میں یہ گنجائش بہت کم تھی کہ خواتین تخلیقی صلاحیتوں کا بھر پور اظہار کر سکیں پھر بھی اس صدی کے دوران انہوں نے جو ادب تخلیق کیا اسے نظر انداز کر نا ممکن نہیں رہا۔ اس صدی میں خواتین نے

اردو شاعری میں عورت کا شعور فاطمہ حسن Read More »