ملکانی – Malkani
Author : Shaz Malik
غزوہِ خندق نظم یا محمد مصطفیٰ صلے علیٰ صلے علیٰآپ کا ہر فعل ہے انسانیت کا رہنما آپ نے سیرت سے اپنی کر دیا روشن جہاںآپ جیسا کوئی رہبر ہو نہیں سکتا یہاں غزوہِ خندق جسے احزاب بھی لکھا گیابالیقیں اصحاب کے ہمراہ یہ دیکھا گیا عالمِ کفار نے مل کر کیا یہ
غزوہِ خندق نظم نسیم شیخ Read More »
اگر نہ ہوتا ترا آستاں غریب نوازغریب کا تھا ٹھکانا کہاں غریب نواز غم جہاں کے ستائے ہیں پر آئے ہیںتمہارا در ہے کہ دارلاماں غریب نواز مریض غم ہیں کوئی چارہ گر نہیں ملتاہم اپنا داغ دکھائیں کہاں غریب نواز یہ در وہ در ہے جہاں زندگی سنورتی ہےیہاں سے جائیں تو جائیں کہاں
اگر نہ ہوتا ترا آستاں غریب نواز Read More »
یہ عطا بھی ہے ساقی واہ کیا نرالی ہےایک جام چھلکا ہے ایک جام خالی ہے زخم پتہ پتہ ہے درد ڈالی ڈالی ہےاے مرے چمن آخر کون تیرا مالی ہے پھر ترے حسیں وعدے یاد آ گئے شایدمیں نے آرزوؤں کی بھیڑ پھر لگا لی ہے کیا مری وفاؤں کا اب لہو نہیں ملتاتم
یہ عطا بھی ہے ساقی واہ کیا نرالی ہے Read More »
ہجوم گردش دوراں ہے کیا غزل کہیےدل و دماغ پریشاں ہے کیا غزل کہیے یہ کس نے آگ لگا دی گلوں کے دامن میںدھواں دھواں سا گلستاں ہے کیا غزل کہیے جلائے جاتے ہیں اب گھر میں آنسوؤں کے چراغعجیب جشن چراغاں ہے کیا غزل کہیے یہ سیٹیوں کی صدا رات کا یہ سناٹاسکوت شہر
ہجوم گردش دوراں ہے کیا غزل کہیے Read More »
لذت غم بڑھا دیجئےآپ پھر مسکرا دیجئے چاند کب تک گہن میں رہےاب تو زلفیں ہٹا دیجئے میرا دامن بہت صاف ہےکوئی تہمت لگا دیجئے قیمت دل بتا دیجئےخاک لے کر اڑا دیجئے آپ اندھیرے میں کب تک رہیںپھر کوئی گھر جلا دیجئے اک سمندر نے آواز دیمجھ کو پانی پلا دیجئے راز الہ آبادی
راز یہ سب کو بتانے کی ضرورت کیا ہےدل سمجھتا ہے ترے ذکر میں لذت کیا ہے جس میں موتی کی جگہ ہاتھ میں مٹی آئےاتنی گہرائی میں جانے کی ضرورت کیا ہے اپنے حالات پہ مائل بہ کرم وہ بھی نہیںورنہ اس گردش دوراں کی حقیقت کیا ہے قابل دید ہے آہستہ خرامی ان
راز یہ سب کو بتانے کی ضرورت کیا ہے Read More »
آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گےاتنے مانوس صیاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے اور کچھ دن یہ دستور مے خانہ ہے، تشنہ کامی کے یہ دن گزر جائیں گےمیرے ساقی کو نظریں اٹھانے تو دو، جتنے خالی ہیں سب جام بھر
آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے Read More »