MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

سوچتا رہتا ہوں تکمیل وفا کیسے ہو

سوچتا رہتا ہوں تکمیل وفا کیسے ہوآدمی بھی وہ نہیں ہے تو خدا کیسے ہو عشق کو حوصلۂ ترک وفا کیسے ہولفظ معنی کی صداقت سے جدا کیسے ہو میں تو پوچھوں گا کہ تم سب کے خدا کیسے ہومیری آواز فرشتوں کی صدا کیسے ہو ایک غم ہو تو بکھر جائے مرے چہرے پرغیر […]

سوچتا رہتا ہوں تکمیل وفا کیسے ہو Read More »

گزریں گے تیرے دور سے جو کچھ بھی حال ہو

گزریں گے تیرے دور سے جو کچھ بھی حال ہوخود کون چاہتا ہے کہ جینا محال ہو میں نے تمام عمر گزاری ہے دل کے ساتھلاؤ مرے حضور جو امر محال ہو یہ سوچ کر فریب محبت میں آ گئےہم اتنے خوش کہاں جو نتیجہ ملال ہو میں جیسے اجنبی کوئی اپنے دیار میںتم جیسے

گزریں گے تیرے دور سے جو کچھ بھی حال ہو Read More »

جب بھی یہ بات چلی ہے کہ خدا ہے کوئی

جب بھی یہ بات چلی ہے کہ خدا ہے کوئیمیری تصویر مجھے سونپ گیا ہے کوئی سوچ پھر سوچ یہ معیار وفا ہے کوئیکام آ جائے تو سمجھیں کہ خدا ہے کوئی میری قسمت مرے ماتھے ہی پہ لکھ دی ہوتیکھل تو جاتا کہ گنہ گار وفا ہے کوئی آج سے عشق کی تاریخ بدل

جب بھی یہ بات چلی ہے کہ خدا ہے کوئی Read More »

طلوع مہر نے پھولوں کی زندگی کم کی

طلوع مہر نے پھولوں کی زندگی کم کییہ کیا خوشی ہے کہ تقدیر کھل گئی غم کی جلاؤ خون رخ شمع زرد ہے یارولگاؤ آگ کہ نکھرے تو آبرو غم کی لبوں تک آئی ہوئی مسکراہٹوں کو نہ روکتری بلا سے جو بڑھ جائے زندگی غم کی نہ کر یقین کہ بیدار ہیں چمن والےبھرے

طلوع مہر نے پھولوں کی زندگی کم کی Read More »

کشمکش یوں تو مسلسل ہی زمانے سے رہی

کشمکش یوں تو مسلسل ہی زمانے سے رہیآپ کے عہد میں کچھ اور بہانے سے رہی زندگی درد کا معیار بڑھانے سے رہیہم نہ روئیں تو ہنسی غیر کو آنے سے رہی خود ہی کچھ خون جلاؤ کہ اجالا ہو جائےشمع تو خانۂ بے نور تک آنے سے رہی صبر والوں کی زباں وقت بھی

کشمکش یوں تو مسلسل ہی زمانے سے رہی Read More »

اس سے پہلے کہ غم عشق فغاں تک پہنچے

اس سے پہلے کہ غم عشق فغاں تک پہنچےتم یہ موقع ہی نہ دو بات یہاں تک پہنچے تا بہ دامان جنوں عقل نگہبان رہیپھر مجھے ہوش نہیں ہاتھ کہاں تک پہنچے لے غم عشق ہمی خاک ہوئے جاتے ہیںیہ تو کہنے کو نہ ہوگا کہ فغاں تک پہنچے ایسے ماحول میں فریاد بھی لا

اس سے پہلے کہ غم عشق فغاں تک پہنچے Read More »

تجسس کاہے کا کیا ہو گیا ہے

تجسس کاہے کا کیا ہو گیا ہےوہ بچھڑا کب ہے تجھ میں کھو گیا ہے وہی اک شخص جو کچھ بھی نہیں تھامجھے اپنا کے سب کچھ ہو گیا ہے چھٹا تو کیا ہے تیرے غم کا بادلبرس کر اور گہرا ہو گیا ہے محبت میں تو راتیں جاگتی ہیںکوئی کچھ سوچ کر ہی سو

تجسس کاہے کا کیا ہو گیا ہے Read More »

بات کی بات سے ڈر لگتا ہے

بات کی بات سے ڈر لگتا ہےاس مساوات سے ڈر لگتا ہے تم کوئی بات سمجھتے ہی نہیںبس اسی بات سے ڈر لگتا ہے جس میں کوئی نہ ملے اپنے سوااس ملاقات سے ڈر لگتا ہے دل بضد ہے کہ وہی بات کہوسب کو جس بات سے ڈر لگتا ہے راز کی بات تو کوئی

بات کی بات سے ڈر لگتا ہے Read More »

نام لے کر سرِ محفل وہ پکارے مجھ کو

Naam Lay kar sar e mehfil wo pukaray mujh ko نام لے کر سرِ محفل وہ پکارے مجھ کوپھر اسے حق ہے میاں جان سے مارے مجھ کو جس نے رکھا ہے بھرم عشق کا وہ چاہے توسوئی کے ناکے سے جس طور گزارے مجھ کو سانس تک لینے کو دنیا ترے اس آنگن میںدیکھنے

نام لے کر سرِ محفل وہ پکارے مجھ کو Read More »