MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

نسرین سید کا شعری مجموعہ ملہار

تحریر ثاقب ظفر خان "ملہار” میں اگر ایک موضوع تلاش کیا جائے تو بلا شبہ وہ موضوع "عشق” ہے ہیں گہر قرطاس پر، یہ خامہ فرسائی نہیں شعر ہے رمزو کنایہ، حرف آرائی نہیں کھول کر پرتیں سخن کی گر نہ ہو لذت کشید کھیل لفظوں کا، تفکر میں جو گہرائی نہیں نسرینؔ سید صاحبہ

نسرین سید کا شعری مجموعہ ملہار Read More »

حل کسی صورت نہ ہو میں ایسی الجھن چھوڑ کر

حل کسی صورت نہ ہو میں ایسی الجھن چھوڑ کرجا رہا ہوں تجھ کو دنیا میں سہاگن چھوڑ کر کامیابی ہے یہ میری آ گیا ہے سامنےباولا اس شہر کا اپنا بڑا پن چھوڑ کر دل کے حجرے میں ہوئے آباد خوابوں کے مزارہے یہی حاصل مرا وہ در وہ چلمن چھوڑ کر میری حالت

حل کسی صورت نہ ہو میں ایسی الجھن چھوڑ کر Read More »

یہ نباتات کے دکھ ہیں نہ حیاتات کے دکھ

Yeh Nibtaat kay Dukh hain na Hayataat kay dukh غزل یہ نباتات کے دکھ ہیں نہ حیاتات کے دکھمیری غزلوں میں سسکتے ہیں مری ذات کے دکھ بھولنا چاہوں تو میں بھول نہیں پاتا انہیںدل میں پیوست ہیں بٹتی ہوئی خیرات کے دکھ دل جلائیں گے مری قبر کے بن بن کے گلابدرِ امید پہ

یہ نباتات کے دکھ ہیں نہ حیاتات کے دکھ Read More »

دستار ہے سر پر مرے آشفتہ سری کی

Dastaar Hay Sir Per mry Ashufta sari ki غزل دستار ہے سر پر مرے آشفتہ سری کیسو فکر نہیں مجھ کو مرے یار کسی کی تنہائی کی آنکھوں میں حسیں خواب سجا کرقرطاس پہ ہم نے بھی عجب فتنہ گری کی آتے ہیں دکھانے کے لیے خواب تماشےآنکھوں سے اسی خوف میں یہ نیند بری

دستار ہے سر پر مرے آشفتہ سری کی Read More »