بتاؤ مرے پاس آنے سے پہلے
Bataoo mry pass aanay say pehlay غزل بتاؤ مرے پاس آنے سے پہلےمِلے کیوں فلانے فلانے سے پہلے گریبان اپنا بھی تم دیکھ لیناکسی پر بھی تہمت لگانے سے پہلے نظر اپنی بدنامیوں پر بھی رکھنالبوں پر مرا نام لانے سے پہلے نہ سوچا ہو تم نے تو پھر سوچ لیناکہ یاد آئیں گے ہم […]
بتاؤ مرے پاس آنے سے پہلے Read More »