MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

بیچ دلوں میں اترا تو ہے

Beech Diloon Kay Utra To Hay غزل بیچ دلوں میں اترا تو ہےدرد ترا البیلا تو ہے روپ ترا اے راجکماریجیسے میری رچنا تو ہے چاند کو تم آواز تو دے لوایک مسافر تنہا تو ہے سرجن ہارا سرجن ہاراتجھ بن بالک بلکا تو ہے سر عالم کچھ کچھ ہم نےسوچا تو ہے جانا تو […]

بیچ دلوں میں اترا تو ہے Read More »

کرب ہجراں زبس ہے کیا کیجے

Karb e Hijraan zabus hay kia kejyee غزل کرب ہجراں زبس ہے کیا کیجےہم کو تیری ہوس ہے کیا کیجے نے دماغ وصال ہے ہم کوکچھ انہیں پیش و پس ہے کیا کیجے ہجر میں اس نگار تاباں کےلمحہ لمحہ برس ہے کیا کیجے نگہت گل کے آبگینوں میںمرگ شیریں کا رس ہے کیا کیجے

کرب ہجراں زبس ہے کیا کیجے Read More »

رنگ کہاں ہے سایا سا ہے

رنگ کہاں ہے سایا سا ہےنقش کہاں ہے دھوکا سا ہے صبح کی رنگت زردی مائلشام نہیں ہے دھڑکا سا ہے دل کا خون ہوا ہو شایددور پرے جو کہرا سا ہے سیل عشق تھما کب ہوگادریا ہے اور چڑھتا سا ہے لب اس کے جو کھلتے دیکھےایک جہاں کچھ ہنستا سا ہے اصل میں

رنگ کہاں ہے سایا سا ہے Read More »

سرور عشق کی مستی کہاں ہے سب کے لیے

Suroor e Ishq ki Masti kahan Hay Sab kay lyee غزل سرور عشق کی مستی کہاں ہے سب کے لیےوہ مجھ میں جذب ہوا آ کے ایک شب کے لیے وہ ایک کرب‌ حسیں جو مجھے ہوا ہے عطانہ تیرے رخ کے لیے ہے نہ تیرے لب کے لیے کبھی تو الٹے سر عام وہ

سرور عشق کی مستی کہاں ہے سب کے لیے Read More »

یہ پھول جو مٹی کے ہیولوں سے اٹا ہے

Yeh Phool jo Mitti kay Hiyooloon say Atta Hay غزل یہ پھول جو مٹی کے ہیولوں سے اٹا ہےماضی کا کوئی خواب ہے مانوس صدا ہے سوکھا ہوا پتا ہوں کہ بے ڈال پڑا ہوںکیا جانئے کس کے لیے یہ جوگ لیا ہے اے خار چمن زار منجم تو نہیں توفردا کا ہر اک راز

یہ پھول جو مٹی کے ہیولوں سے اٹا ہے Read More »

سبھی یہ سوچ رہے ہیں کہ میں بتا نئیں رہی !

Sab hi Yah Sooch Rahay Hain kay main batta naee rahi غزل سبھی یہ سوچ رہے ہیں کہ میں بتا نئیں رہی ! پہ کوئی بات مری عقل میں تو آ نئیں رہی ! بتا یہ آدم و حوا کا کھیل کیوں کھیلا ؟؟؟ بتا کہ اب یہ کہانی تجھے رلا نئیں رہی ؟؟؟ میں

سبھی یہ سوچ رہے ہیں کہ میں بتا نئیں رہی ! Read More »

ضروری تھا مگر کھولے نہ جاتے

Zaroori Tha magar Khoolay na Jaaty غزل ضروری تھا مگر کھولے نہ جاتے گھٹن تھی پھر بھی در کھولے نہ جاتے اگر پرواز پر پابندیاں تھیں ہمارے بال و پر کھولے نہ جاتے تمھارے میکدوں کی خیر لیکن ہمارے نام پر کھولے نہ جاتے مجھے ویرانگی اچھی تھی شاہا درندے شہر پر کھولے نہ جاتے

ضروری تھا مگر کھولے نہ جاتے Read More »

جگی پھر دل میں پیاروں کی محبت

Jagi Phir Dil Main piaroo ki Mohabat غزل جگی پھر دل میں پیاروں کی محبت وہی یاروں کی ، غاروں کی محبت جلا دیتی ہے اکثر کم سنی میں شریروں کو شراروں کی محبت اڑا کر لے چلی مجھ کو زمیں سے فلک کی،چاندتاروں کی محبت جو ڈوبے تھے ملیں تو ان سے پوچھوں وہ

جگی پھر دل میں پیاروں کی محبت Read More »

یہ شہر کافر ہے یاں بہت ہے ریا کا چرچا

Yeh Shehr Kafar hay yaan bohat hay Riya ka charcha غزل یہ شہر کافر ہے یاں بہت ہے ریا کا چرچا ابھی مضافات تک نہیں اس وبا کا چرچا سنائی دیتا ہے آسمانوں سے مجھ کو اکثر جو میں نے مانگی تلک نہیں اس دعا کا چرچا کبھی ملیں گے تو اس کو اچھےسےجان لیں

یہ شہر کافر ہے یاں بہت ہے ریا کا چرچا Read More »

اب کے درپیش مشکل سفر ہے توجہ رہے صاحبا

Ab Kay Darpesh Mushkil Safar Hay Tawaja Rahay Sahiba غزل اب کے درپیش مشکل سفر ہے توجہ رہے صاحبا پھر سفر کی طوالت کا ڈر ہے توجہ رہے صاحبا یاس چہرے پہ پھیلی ہے , منتر کا جھاڑن پھرا جسم پر مجھ پہ جادو گری کا اثر ہے, توجہ رہے صاحبا یہ سبھی آسرے یہ

اب کے درپیش مشکل سفر ہے توجہ رہے صاحبا Read More »