تری وحشی حکومت سے مجھے بیشک بغاوت ہے
Tri wehshi Hukoomat Say Mujhay Bayshak Baghawat Hay غزل تری وحشی حکومت سے مجھے بیشک بغاوت ہے تری جھوٹی عدالت سے مجھے بیشک بغاوت ہے ترے کردار پر تھُو ہے تری تقریر پر لعنت درندانِ سیاست سے مجھے بیشک بغات ہے جو سر پر ہاتھ رکھ کر تم دوپٹہ کھینچ لیتے ہو تری ایسی محبت […]
تری وحشی حکومت سے مجھے بیشک بغاوت ہے Read More »