کوئی حسیں منظر آنکھوں سے جب اوجھل ہو جائے گا
Koi Haseen Manzar jab aankhoo say aujhal Ho jayee ga غزل کوئی حسیں منظر آنکھوں سے جب اوجھل ہو جائے گامجھ کو پاگل کہنے والا خود ہی پاگل ہو جائے گا پلکوں پہ اس کی جلے بجھیں گے جگنو جب مری یادوں کےکمرے میں ہوں گی برساتیں گھر جنگل ہو جائے گا جس دن اس […]
کوئی حسیں منظر آنکھوں سے جب اوجھل ہو جائے گا Read More »