دنوں سے کیسے شبوں میں ڈھلتے ہیں دن ہمارے
دنوں سے کیسے شبوں میں ڈھلتے ہیں دن ہمارےیہ ہم بدلتے ہیں یا بدلتے ہیں دن ہمارے جو کٹ گیا ہے سفر ابھی تک نہیں ہماراخبر نہیں اور کتنا چلتے ہیں دن ہمارے یہ کس کے جانے پہ بین کرتی ہیں چاند راتیںیہ کس کے جانے پہ ہاتھ ملتے ہیں دن ہمارا شمشیر حیدر
دنوں سے کیسے شبوں میں ڈھلتے ہیں دن ہمارے Read More »