آتش دلِ زار میں لگائی اس نے رباعی
آتش دلِ زار میں لگائی اس نے رباعی Read More »
Ye hukm khuda ka ky qatra may ka na piyo is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Momin Khan Momin. Ye hukm khuda ka ky qatra may ka na piyo comes under the Love Social category of Urdu Poetry. Ye hukm khuda ka ky qatra may ka na piyo on this page
یہ حکم خدا کا کہ قطرہ مے کا نہ پیوں – Ye hukm khuda ka ky qatra may ka na piyo Read More »
ہم ان کو لائے راہ پر مذاق ہی مذاق میںبنے پھر ان کے ہم سفر مذاق ہی مذاق میں پڑے رہے پھر ان کے گھر مذاق ہی مذاق میںمزے سے ہو گئی بسر مذاق ہی مذاق میں ہوا ہے جدے میں جو اک مزاحیہ مشاعرہہم آ گئے خدا کے گھر مذاق ہی مذاق میں لطیفہ
ہم ان کو لائے راہ پر مذاق ہی مذاق میں Read More »
جب پڑھائی کرتے کرتے بور ہو جاتا ہوں میںداب کر بلا بغل میں فیلڈ پر آتا ہوں میں پھر نہیں دنیا و ما فیہا کا کچھ رہتا خیالکھیلتا جاتا ہوں میں بس کھیلتا جاتا ہوں میں ڈیڈ پچ ہو یا سلو بالر تو میرے عیش ہیںفاسٹ پچ اور تیز بالر ہو تو گھبراتا ہوں میں
جب پڑھائی کرتے کرتے بور ہو جاتا ہوں میں Read More »
بیٹے کی تعلیم کبھی "ماں” لا رہا ہے گورکی کیکبھی چیخوف لے کر آ رہا ہےاور اس کے بعد بیٹا مدرسے سےکلاشنکوف لے کر آ رہا ہے بلدیہ اپنے ماتھے کا پسینہ پونچھ کرچہرہء جمہوریت پر مل دیااسکے سب کس بل نکل کر رہ گئےبلدیہ عظمٰی کو ایسا بل دیا ارتقا مصرعوں کے اختلاط کا
قطعات عنایت علی خان Read More »
وہ آخر اپنے گھر کا ہو گیا نا!کلیجہ سب کا ٹھنڈا ہو گیا نا!کہا تھا دوستی اتنوں سے مت کر!بوقت عقد پھڈا ہو گیا نا!سیاسی کم نگاہی رنگ لائیہمیں پھر مارشل لا ہو گیا نا!پہن کر ہار وہ پھولا تھا کیساوہی پھانسی کا پھندا ہو گیا نا!ہمارا حال پتلا ہے تو کیا غم ہےترا الو
وہ آخر اپنے گھر کا ہو گیا نا! Read More »
ایک کہانی سنو رے بھیا (کلام : عنایت علی خان ٹونکی) ایک کہانی سُنو رے بھیامیز پہ میری چڑھ گئی چوہیامیز پہ اِک پینسل جو دیکھیدوڑ کے اُس کی جانب لپکیپینسل نے گھبرا کر دیکھاپاس ہی اِک کاغذ رکھا تھاپینسل بولی کاغذ بھائیدیکھو میری شامت آئیجلد کوئی ترکیب بتاؤاس آفت سے جان چھڑاؤکاغذ بولا نزدیک
ایک کہانی سنو رے بھیا Read More »