MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

زندگی بندگی اور تم

زندگی بندگی اور تمپیار کی چاشنی اور تم گفتگو پیار و تکرار کیآرزو بس یہ ہی اور تم چاند جگنو ستارے سبھیروشنی چاندی اور تم سلسلہ یہ وفا کا صنمبے خودی عاشقی اور تم مہندیاں چوڑیاں ہاتھ میںدل کشی سادگی اور تم دلربا دلنشیں ساتھ ہےاُس پہ ساون جھڑی اور تم معتبر ہر حوالہ تراعاشقی […]

زندگی بندگی اور تم Read More »

برستا مینہ کوئی محشر دکھا رہا ہے مجھے

برستا مینہ کوئی محشر دکھا رہا ہے مجھےوسیب خون کے آنسو رُلا رہا ہے مجھے مرے وسیب کی سب وادیاں اجڑ چکی ہیںاُدھڑتے لاشے کا چہرہ بتا رہا ہے مجھے یہ سیلِ آب بھی لیتا ہے امتحان مراشکستہ پائی کا دکھ بھی سٙتا رہا ہے مجھے وہ منہدم سا جو گھر آ رہا ہے منظر

برستا مینہ کوئی محشر دکھا رہا ہے مجھے Read More »

برق سی گزر گئی

برق سی گزر گئیزندگی گزر گئی الوداع کر دیاریل بھی گزر گئی راکھ بن گیا بدنشام تھی گزر گئی ہاتھ دل پہ رہ گیاٹیس سی گزر گئی کب ملے تم اور میںاک صدی گزر گئی یہ شجر بھی جھڑ گیاسبزگی گزر گئی ذہن تنگ ہو گیااک ونی گزر گئی مہوش اشرف

برق سی گزر گئی Read More »

مسلسل کرب کا اک سلسلہ دیکھیں

مسلسل کرب کا اک سلسلہ دیکھیںضروری ہے تمہارا راستہ دیکھیں ہم اہلِ درد ہیں سو ہم پہ لازم ہےبہاروں میں خزاں کا حاشیہ دیکھیں مری تشنہ لبی بنیاد صحرا ہےمجھے یہ قیس و مجنوں رہنما دیکھیں ہیں میری دسترس میں یہ سبھی دریاسمندر ہوں میں میرا حوصلہ دیکھیں سبھی در تو مقفّل ہیں صدا کیا

مسلسل کرب کا اک سلسلہ دیکھیں Read More »

افسانہ اگلے جنم مجھے بیٹی ہی کیجیو۔۔۔۔

افسانہاگلے جنم مجھے بیٹی ہی کیجیو۔۔۔۔تحریر مہوش اشرف چار رکنی ڈاکٹرز بورڈ سر جوڑے بیٹھا تھا اور پیشے نظر شاہدہ بی بی کی رپورٹ تھیں پر کسی طور بہتری کی کوئی راہ نکالتی نظر نہ آتی تھی۔ سرجن ڈاکٹر شاہد وقار ملک کے مایہ ناز نیورو سرجن تھے مگر انہوں نے بھی افسوس کا اظہار

افسانہ اگلے جنم مجھے بیٹی ہی کیجیو۔۔۔۔ Read More »

کہانی : آزمائش

کہانی : آزمائشتحریر مہوش اشرف عادل اپنے ماں باپ کا اکلوتا اور چہیتا بیٹا تھا گو کہ اس کے والد ایک مل میں مزدور تھے پر کبھی اس کی کوئی فرمائش رد نہیں ہوتی تھی.آج بھی ہمیشہ کی طرح اس کی والدہ نے اس کی ناز برداریاں کرتے ہوئے اسے اسکول کے لئے جگایا. آج

کہانی : آزمائش Read More »

معصوم سوال

کہانی معصوم سوالتحریر مہوش اشرف ناشتے کی میز پر صولت صاحب اخبار پڑھنے میں مصروف تھے۔ ان کی لاڈلی بیٹی ایشال سفید اسکول یونی فارم میں ملبوس ناشتے کی میز پر ہاتھ میں دودھ کا گلاس تھامے، دودھ پی رہی تھی۔ دوران ناشتہ وہ آنکھوں میں جگنوں کی سی چمک لئے صولت صاحب کی جانب

معصوم سوال Read More »

افسانہ صلہ

افسانہ صلہتحریر مہوش اشرف رضیہ کی شادی کو سات سال ہونے کو آئے تھے۔ وہ شادی کے بعد اپنے خاوند اللہ بخش کے ساتھ اندرون سندھ سےکراچی آگئی تھی اور مختلف گھروں میں جھاڑو برتن کرتی تھی۔ اس کا شوہر کرائے کا رکشہ چلتا تھا۔ ان کے چمن میں دو پیارے پیارے پھول ارمان اور

افسانہ صلہ Read More »

بہت سے لوگ رستے میں کھڑے تھے

بہت سے لوگ رستے میں کھڑے تھےکسی کے تین مصرعے گر پڑے تھے وہاں اک بھیڑ تھی اہلِ سخن کیسُنی میں نے بھی اِک اِک بات اُن کی چِھڑی تھی ایک بحثِ بے کرانہفسانہ در فسانہ در فسانہ کوئی بولا یہ صنفِ ماہیا ہےبڑی پُرسوز سی طرزِ ادا ہے دُھواں اٹھتا ہو جیسے چُوبِ تر

بہت سے لوگ رستے میں کھڑے تھے Read More »

ہائیکو کیا ہے کیسے کہی جاتی ہے

عالمی ادب میں ہائیکو جاپانی شاعری کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔ ہائیکو کے موجد مشو جاپانی شاعر تھے جنہیں ہائیکو کا سرخیل کہا جاتا ہے ہائیکو تین مصرعوں کی ایک مختصر سی نظم کہلاتی ہے جس میں فطرت سے متعلق مضامین نظم کئے جاتے ہیں۔ اردو میں ہائیکو کی روایت اگرچہ خاصی پرانی ہوچکی ہے

ہائیکو کیا ہے کیسے کہی جاتی ہے Read More »