دل سے دنیا ہے عزیز آج بھی انسانوں کو
دل سے دنیا ہے عزیز آج بھی انسانوں کوبھینٹ رسموں کی چڑھا دیتے ہیں ارمانوں کو گھر سے باہر نہ کبھی راز نکالا گھر کالب پہ آنے نہ دیا درد کے افسانوں کو فرقہ وارانہ تعصب کی عملداری میںقتل کرتے ہیں مسلمان، مسلمانوں کو ان کے دم سے ہی تو قائم ہے فراست کا بھرمشک […]
دل سے دنیا ہے عزیز آج بھی انسانوں کو Read More »