پر اب عروج وہ علم و کمال و فن میں نہیں
غزل کبھی تھا ناز زمانہ کو اپنے ہند پہ بھی پر اب عروج وہ علم و کمال و فن میں نہیں رگوں میں خوں ہے وہی دل وہی جگر ہے وہی وہی زباں ہے مگر وہ اثر سخن میں نہیں وہی ہے بزم وہی شمع ہے وہی فانوس فدائے بزم وہ پروانے انجمن میں نہیں […]
پر اب عروج وہ علم و کمال و فن میں نہیں Read More »