میں دیار قاتلاں کا ایک تنہا اجنبی
میں دیار قاتلاں کا ایک تنہا اجنبیڈھونڈھنے نکلا ہوں خود اپنے ہی جیسا اجنبی آشناؤں سے سوال آشنائی کر کے دیکھپھر پتہ چل جائے گا ہے کون کتنا اجنبی ڈوبتے ملاح تنکوں سے مدد مانگا کیےکشتیاں ڈوبیں تو تھی ہر موج دریا اجنبی مل جو مجھ کو عافیت کی بھیک دینے آئے تھےکس سے پوچھوں […]
میں دیار قاتلاں کا ایک تنہا اجنبی Read More »