تم یوں ہی سمجھنا کہ فنا میرے لیے ہے
تم یوں ہی سمجھنا کہ فنا میرے لیے ہےپر غیب سے سامان بقا میرے لیے ہے پیغام ملا تھا جو حسین ابن علی کوخوش ہوں وہی پیغام قضا میرے لیے ہے یہ حور بہشتی کی طرف سے ہے بلاوالبیک کہ مقتل کا صلا میرے لیے ہے کیوں جان نہ دوں غم میں ترے جب کہ […]
تم یوں ہی سمجھنا کہ فنا میرے لیے ہے Read More »