اس محبت کی میاں ترسیل ہونی چاہئے
اس محبت کی میاں ترسیل ہونی چاہئے زندگی پھر سے نئی تشکیل ہونی چاہئے یار کی صورت نظر آئے نہ جس دن دوستو پیر منگل ہو یا کچھ تعطیل ہونی چاہئے عشق کے اس فلسفے کی باوضو تحریر کی وقت کے ہاتھوں یہاں تکمیل ہونی چاہئے رنج و غم کو قید کرنے کے لئے دامانِ […]
اس محبت کی میاں ترسیل ہونی چاہئے Read More »