MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

گڑھا کھودا گیا تھا راہ میں حضرت محمدؐ کے

گڑھا کھودا گیا تھا راہ میں حضرت محمدؐ کےاندھیرے میں محمد مصطفیؐ اس راہ سے نکلےبخیر و عافیت گزرےسویرا جب ہوابو جہل خود ہی گر گیا اس میںگڑھا چھوٹا بہت تھااور رسی تھی بڑی ۔ لیکنسرا لگتا نہ تھا بو جہل کے ہاتھوںمعمہ تھاصحابی اک وہاں سے جا رہے تھےانہوں نے ہاتھ رسی کو لگایاسرا […]

گڑھا کھودا گیا تھا راہ میں حضرت محمدؐ کے Read More »

وہ بھی عورت کافرہ تھی

وہ بھی عورت کا فرہ تھیپھینکتی تھی روز ۔ کوڑا جسم اطہر پربہی معمول تھا اس کااچانک فرق اس میںآپؐ نے محسوس فرمایاسکت باقی نہ تھی عورت میںآنکھیں بھی ملانے کیعیادت کے لیے ہر دن چلے آتے ہیں بلا ناغہاثر ایسا ہوا عورت پہاخلاق حمیدہ کانکل آئی مقام کفر سے اقرار کی جانب ایس ایم

وہ بھی عورت کافرہ تھی Read More »

رسول اللہؐ نے جب دعوت حق دی زمانے کو

رسول اللہؐ نے جب دعوت حق دی زمانے کوتو مکہ میں بہت کم لوگ ان کی راہ پر آئےخیال آیا،کہ طائف میں کریں تبلیغِ دین حقمگر رد عمل کیا ہوگااندازہ نہ تھا اس کالہو جسم مبارک کاگرا دھرتی پہ طائف کیدعا فرمائی اس دمہادیٔ برحق نے طائف میںخدایا!یہ بڑے نادان ہیں ان پر رحم فرمایہ

رسول اللہؐ نے جب دعوت حق دی زمانے کو Read More »

وہ امی!

وہ امی! جس کی باتیں اک خزانہ علم و عرفاں کاوہ امی!زندگی جس کی نمونہ ہے شرافت کاوہ امی!جس نے صبر و شکر کی تعلیم بخشی ہےوہ امی!جس کی نظروں میں قیامت تک کا منظر ہےوہ امی میرا رہبر ہے کوئی د نیا کا عالم، گر پڑھا دیتا محمدؐ کوتو استادِ محمدؐمرتبہ میں ان سے

وہ امی! Read More »

وہ پتھر ایک تھا

وہ پتھر ایک تھالیکن! قبائل ایک سے زائدوہ کار خیر تھالیکن!رکاوٹ آ گئی اس میںقبیلہ کوئی بھی اس بات پر راضی نہ ہوتا تھاکہ کار خیر ہے، اور خیر سے انجام کو پہنچےبضد ہر اک قبیلہ تھاکہ پتھر کو وہی رکھےنتیجہ صاف ظاہر ہےہر اک کے ہاتھ میں تلوار تھیآنکھوں میں غصہ تھاکسی کو اس

وہ پتھر ایک تھا Read More »

مجبوریوں میں بک گئے کچھ مفلسوں کے تن

مجبوریوں میں بک گئے کچھ مفلسوں کے تنان کو ہوس نے لوٹ لیا ڈال کر کفن مجبور کرنے والوں پہ کوئی سزا نہ تھیمجبورِ حال نے ہی کیا جرم بھی سہن بچوں کی بھوک جن کو جگائے تمام راتآنکھوں میں ایسی ماؤں کے کیسے نہ ہو تھکن کی جس نے خالی پیٹ مشقت تمام دنماتھے

مجبوریوں میں بک گئے کچھ مفلسوں کے تن Read More »

من کی چنگاری سے دل کو ہم ہر شام جلاتے ہیں

من کی چنگاری سے دل کو ہم ہر شام جلاتے ہیںپھر ہم دل کی راکھ پہ غم کی چادر لے سو جاتے ہیں سینے سے جب یاد اُمڈ کر آنکھوں تک آ جاتی ہےذہن کو تھوڑا بھٹکا کر ہم ان کی یاد چھپاتے ہیں دنیا کی اس وسعت میں اک مٹھی راکھ کی وقعت کیاوقت

من کی چنگاری سے دل کو ہم ہر شام جلاتے ہیں Read More »

وقت کے ساتھ بدلتے ہیں ہمارے رشتے

وقت کے ساتھ بدلتے ہیں ہمارے رشتےبس ضرورت کے زمانے میں ہیں سارے رشتے کوئی تحفہ بھی ضروری ہے چلانے کو انہیںچل نہیں پاتے ہیں رشتوں کے سہارے رشتے ٹوٹ بھی جائیں مگر ٹوٹ کے جُڑ جاتے ہیںجیسے دریا سے نبھاتے ہیں کنارے رشتے خون کے ، دل کے ، وفا کے یا کوئی اور

وقت کے ساتھ بدلتے ہیں ہمارے رشتے Read More »

جہاں کی بھیڑ میں جو بھی ملا ، ملا تنہا

جہاں کی بھیڑ میں جو بھی ملا ، ملا تنہاسفر میں ساتھ تھے سب پر ہر ایک تھا تنہا ستارے لاکھ چلے اس کے ساتھ ساتھ مگرسحر کے ہوتے ہی پھر آسماں ہوا تنہا یہ ایک قطرے کی کوشش تھی بس سمندر میںوہ بادلوں میں اُڑا تو ، مگر گرا تنہا غموں نے مجھ کو

جہاں کی بھیڑ میں جو بھی ملا ، ملا تنہا Read More »

ابھی چہرے کا اس نے بھولپن کھویا نہیں تھا

ابھی چہرے کا اس نے بھولپن کھویا نہیں تھاوہ باشندہ ہی اس دنیا کا تو گویا نہیں تھا پڑی تھی درد کی وہ جھریاں چہرے پہ گہریلگا جیسے وہ برسوں سے کبھی سویا نہیں تھا وہ ڈرتا تھا کہ رونے کی سزا بھی ہو گی شایدیہی رو رو کے کہتا تھا کہ وہ رویا نہیں

ابھی چہرے کا اس نے بھولپن کھویا نہیں تھا Read More »