پھاہا ۔۔۔۔۔۔۔ (افسانہ)
تحریر سعادت حسین منٹو گوپال کی ران پر جب یہ بڑا پھوڑا نکلا تو اس کے اوسان خطا ہو گئے۔ گرمیوں کا موسم تھا۔آم خو ب ہوئے تھے۔ بازاروں میں ،گلیوں میں ،دکانداروں کے پاس پھیری والوں کے پاس، جدھر دیکھو، آم ہی آم نظر آ تے۔ لال، پیلے، سبز رنگا رنگ کے …. سبزی
پھاہا ۔۔۔۔۔۔۔ (افسانہ) Read More »