ہر چیز میں عکس رخ زیبا نظر آیا
ہر چیز میں عکس رخ زیبا نظر آیاعالم مجھے سب جلوہ ہی جلوہ نظر آیا تو کب کسی طالب کو سراپا نظر آیادیکھا تجھے اتنا جسے جتنا نظر آیا کیں بند جب آنکھیں تو مری کھل گئیں آنکھیںکیا تم سے کہوں پھر مجھے کیا کیا نظر آیا جب مہر نمایاں ہوا سب چھپ گئے تارےتو
ہر چیز میں عکس رخ زیبا نظر آیا Read More »