زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھےتو بہت دیر سے ملا ہے مجھے تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہےکل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیںاک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے کوہ کن ہو کہ قیس ہو کہ فرازؔسب میں اک
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے Read More »