جو فرض عائد ہوا ہے ہم پر اسے خوشی سے ادا کریں گے
غزل جو فرض عائد ہوا ہے ہم پر اسے خوشی سے ادا کریں گے ہمارا شیوہ یہی رہا ہے جفا کے بدلے وفا کریں گے شکستہ کشتی مہیب طوفان اور ساحل نظر سے اوجھل عذاب کتنے ہی آئیں ہم پہ نہ منت ناخدا کریں گے رسائی کیسے وفا کی منزل پہ ہوگی یہ راز ہم […]
جو فرض عائد ہوا ہے ہم پر اسے خوشی سے ادا کریں گے Read More »