دیکھو تو میرے نالہ و آہ و فغاں کی اور
غزل دیکھو تو میرے نالہ و آہ و فغاں کی اور بان اس کڑک سے جاوے ہے کب آسماں کی اور مسجد کو چھوڑ آئے کلیسائیاں کی اور چھوڑا نواح کعبہ چلے ہم بتاں کی اور زاہد ترے کمال پہ ماریں ہیں پشت پا لائے فرو سر اپنا جو پیر مغاں کی اور سکھ نیند […]
دیکھو تو میرے نالہ و آہ و فغاں کی اور Read More »