گنگنائیں، تو لوگ جلتے ہیں
گنگنائیں، تو لوگ جلتے ہیںمسکرائیں، تو لوگ جلتے ہیں بن کے مہتاب تیری راہوں میںجگمگائیں، تو لوگ جلتے ہیں داستاں ہم تری محبت کیگر سنائیں، تو لوگ جلتے ہیں اپنے روٹھے ہوئے اگر ہم سےمان جائیں، تو لوگ جلتے ہیں ہم کسی سے کیا ہوا وعدہگر نبھائیں، تو لوگ جلتے ہیں رسم و رَہ جب
گنگنائیں، تو لوگ جلتے ہیں Read More »