ایک در اور دستکوں کا سلسلہ دونوں طرف – Aik dar or dastakon ka silsila dono taraf
ایک در اور دستکوں کا سلسلہ دونوں طرف کون ہے جاکر مجھے کہنا پڑا دونوں طرف بارہا زنجیر نےکھلنے کی کوشش خود بھی کی بارہا اک ہاتھ بڑھ کر رک گیا دونوں طرف گرچہ دونوں آنگنوں کے در مقفل تھے مگر لاتی لیجاتی رہی خوشبو ہوا دونوں طرف اس لیے بھی ہجر لازم ہو گیا
ایک در اور دستکوں کا سلسلہ دونوں طرف – Aik dar or dastakon ka silsila dono taraf Read More »