پھر آئی فصل گل پھر زخم دل رہ رہ کے پکتے ہیں
غزل پھر آئی فصل گل پھر زخم دل رہ رہ کے پکتے ہیں مگر داغ جگر پر صورت لالہ لہکتے ہیں نصیحت ہے عبث ناصح بیاں ناحق ہی بکتے ہیں جو بہکے دخت رز سے ہیں وہ کب ان سے بہکتے ہیں کوئی جا کر کہو یہ آخری پیغام اس بت سے ارے آ جا […]
پھر آئی فصل گل پھر زخم دل رہ رہ کے پکتے ہیں Read More »