سلف سے لوگ ان پہ مر رہے ہیں ہمیشہ جانیں لیا کریں گے
غزل سلف سے لوگ ان پہ مر رہے ہیں ہمیشہ جانیں لیا کریں گے یہی کرشمے ہوا کیے ہیں یہی کرشمے ہوا کریں گے ہمیں جو بے جرم پیستے ہو یہ جانتے ہو کہ کیا کریں گے خدا نے چاہا تو سرمہ ہو کر تمہاری آنکھوں میں جا کریں گے نہ رہنے دیں گے کبھی […]
سلف سے لوگ ان پہ مر رہے ہیں ہمیشہ جانیں لیا کریں گے Read More »