ہم ہیں اے یار چڑھائے ہوئے پیمانۂ عشق
غزل ہم ہیں اے یار چڑھائے ہوئے پیمانۂ عشق ترے متوالے ہیں مشہور ہیں مستانۂ عشق دشمنوں میں بھی رہا ربط محبت برسوں خوش نہ آیا کسی معشوق کو یارانۂ عشق مجھ کو جو چاہ محبت کی ہے مجنوں کو کہاں اس کو لیلیٰ ہی کا سودا ہے میں دیوانۂ عشق جان لیں گے کہ […]
ہم ہیں اے یار چڑھائے ہوئے پیمانۂ عشق Read More »
