مسرور بھی ہوں خوش بھی ہوں لیکن خوشی نہیں
مسرور بھی ہوں خوش بھی ہوں لیکن خوشی نہیں تیرے بغیر زیست تو ہے زندگی نہیں . میں درد عاشقی کو سمجھتا ہوں جان و روح کمبخت وہ بھی دل میں کبھی ہے کبھی نہیں. لا غم ہی ڈال دے مرے دست سوال میں . میں کیا کروں خوشی کو جو تیری خوشی نہیں .
مسرور بھی ہوں خوش بھی ہوں لیکن خوشی نہیں Read More »