مدتوں ہم نے غم سنبھالے ہیں
مدتوں ہم نے غم سنبھالے ہیںاب تری یاد کے حوالے ہیں زندگی کے حسین چہرے پرغم نے کتنے حجاب ڈالے ہیں کچھ غم زیست کا شکار ہوئےکچھ مسیحا نے مار ڈالے ہیں رہ گزار حیات میں ہم نےخود نئے راستے نکالے ہیں اے شب غم ذرا سنبھال کے رکھہم تری صبح کے اجالے ہیں ذوق
مدتوں ہم نے غم سنبھالے ہیں Read More »