نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے
نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہےدیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہے سکوں ہی سکوں ہے خوشی ہی خوشی ہےترا غم سلامت مجھے کیا کمی ہے کھٹک گدگدی کا مزا دے رہی ہےجسے عشق کہتے ہیں شاید یہی ہے وہ موجود ہیں اور ان کی کمی ہےمحبت بھی تنہائی دائمی ہے
نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے Read More »