حق وفا کے جو ہم جتانے لگے
حق وفا کے جو ہم جتانے لگےآپ کچھ کہہ کے مسکرانے لگے تھا یہاں دل میں طعن وصل عدوعذر ان کی زباں پہ آنے لگے ہم کو جینا پڑے گا فرقت میںوہ اگر ہمت آزمانے لگے ڈر ہے میری زباں نہ کھل جائےاب وہ باتیں بہت بنانے لگے جان بچتی نظر نہیں آتیغیر الفت بہت
حق وفا کے جو ہم جتانے لگے Read More »