تُو تو مجھ سے بھی بڑھ کے قابل ترس حالت میں ہے بلا تو مجھے کیا دے گی ؟
بابا جی پلیز کچھ کرلیجیے !
بیٹا بابا بھی اس معاملے میں تیری طرح بالکل بے بس ہے
تیرے لیئے دعا کے واسطے ہاتھ اٹھانے سے بھی روح کانپ اُٹھتی ہے کہ کہیں اس جسارت پر معشوق کے در سے دھتکار نہ دیا جاؤں
یہ امانتوں میں خیانت اور حقوق العباد کا معاملہ ہے
بیٹا بابا کیا کر سکتا ہے ماسوائے بے بسی اور اظہار افسوس کے ۔
افسانہ نگار محمد اشرف – Muhammad Ashraf