بے قراری سی بے قراری ہے
غزل بے قراری سی بے قراری ہے سانس لینا بھی اب تو بھاری ہے موت کو کس لئے کریں بدنام زندگی زندگی سے ہاری ہے آدمی اس سے بچ نہیں سکتا وقت سب سے بڑا شکاری ہے کیا ہوا گر نہیں خوشی اپنی غم کی جاگیر تو ہماری ہے شکل اپنی نہ دیکھیے اس میں […]
بے قراری سی بے قراری ہے Read More »