بے تعلق روح کا جب جسم سے رشتہ ہوا
غزل بے تعلق روح کا جب جسم سے رشتہ ہوا گھر میں لا وارث پس منظر کا سناٹا ہوا دھوپ لہجے میں نوکیلاپن کہاں سے لائے گی ہم نے دیکھا ہے شفق سورج ابھی بجھتا ہوا چاہتا ہے دل کسی سے راز کی باتیں کرے پھول آدھی رات کا آنگن میں ہے مہکا ہوا سرخ […]
بے تعلق روح کا جب جسم سے رشتہ ہوا Read More »