کتنا عجیب شب کا یہ منظر لگا مجھے
غزل کتنا عجیب شب کا یہ منظر لگا مجھے تاروں کی صف میں چاند سخنور لگا مجھے سوچا تو ہم سفر مجھے تنہائیاں ملیں دیکھا تو آسمان بھی سر پر لگا مجھے تجھ سے بچھڑ کے یہ مری آنکھوں کو کیا ہوا جس پر نظر پڑی ترا پیکر لگا مجھے یہ کس نے آ کے […]
کتنا عجیب شب کا یہ منظر لگا مجھے Read More »