MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

راشد خان عاشر: ایک چپ کی چیخ، ایک آنسو کی زباں

راشد خان عاشر: ایک چپ کی چیخ، ایک آنسو کی زباں *** انجم سلیمی *** ڈیرہ غازی خاں سے نوجوان شاعر راشد خان عاشر کا کلام پڑھتے ہوئے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی خاموش، سنسان کمرے میں دل کی دھڑکن بلند آواز میں بولنے لگے۔ اس کی شاعری محض الفاظ کی ترتیب نہیں، جذبات […]

راشد خان عاشر: ایک چپ کی چیخ، ایک آنسو کی زباں Read More »

تنویر حسین — درد کی دھیمی روشنی میں چمکتا ہوا نام

تنویر حسین — درد کی دھیمی روشنی میں چمکتا ہوا نام *** انجم سلیمی *** سکردو کے ان برف زاروں سے ایک نرم گونج اُبھری ہے—وہاں سے جہاں خاموشی بھی شعر سناتی ہے، اور تنویر حسین جیسے نوجوان شاعر اپنی بے ساختہ، مگر بے حد مہذب صدا سے دلوں کو چھو رہا ہے۔ وہ محبت

تنویر حسین — درد کی دھیمی روشنی میں چمکتا ہوا نام Read More »

ورید اللہ ورید: ایک نئے لہجے کی صداقت

ورید اللہ ورید: ایک نئے لہجے کی صداقت انجم سلیمی نور پور تھل، ضلع خوشاب کی زرخیز زمین نے ہمیشہ کوئی نہ کوئی تازہ آواز اردو ادب کو عطا کی ہے۔ حالیہ برسوں میں جو نوجوان آواز سب سے منفرد اور اندر سے جلتی ہوئی سنائی دیتی ہے، وہ ورید اللہ ورید کی ہے —

ورید اللہ ورید: ایک نئے لہجے کی صداقت Read More »

سہیل احمد ہارون آباد سے ایک خاموش احتجاج، ایک روشن خیال اذیت

ایک خاموش احتجاج، ایک روشن خیال اذیت انجم سلیمی ہارون آباد سے جواں فکر شاعر سہیل احمد کی شاعری محض اشعار کا مجموعہ نہیں، بلکہ زخموں کی ایسی نقش گری ہے جو لفظوں کے تیشے سے وجود کے پتھروں پر کی گئی ہو۔ وہ ہمیں اپنی زمین کی گرد، سماج کی دھند، اور روح کے

سہیل احمد ہارون آباد سے ایک خاموش احتجاج، ایک روشن خیال اذیت Read More »

بونیر سے جنید ضیاء

بونیر سے جنید ضیاء شاعری کی آنکھ سے نئی نسل کا خواب ***انجم سلیمی *** یہ نئی صدی ہے، مگر دل کی دھڑکنیں صدیوں پرانی لگتی ہیں، جب جنید ضیاء جیسے نوجوان شاعر بولتے ہیں۔ ان کے لفظوں میں جو شعلہ سلگ رہا ہے، وہ نہ صرف اندر کی روشنی ہے بلکہ باہر کی تاریکیوں

بونیر سے جنید ضیاء Read More »

دل میں یہ ایک ڈر ہے برابر بنا ہوا

غزل دل میں یہ ایک ڈر ہے برابر بنا ہوا مٹی میں مل نہ جاے کہیں گھر بنا ہوا اک لفظ بے وفا کہا اس نے پھر اس کے بعد میں اس کو دیکھتا رہا پتھر بنا ہوا جب آنسوؤں میں بہہ گئے یادوں کے سارے نقش آنکھوں میں کیسے رہ گیا منظر بنا ہوا

دل میں یہ ایک ڈر ہے برابر بنا ہوا Read More »

الفت کا درد غم کا پرستار کون ہے

غزل الفت کا درد غم کا پرستار کون ہے دنیا میں آنسوؤں کا طلب گار کون ہے خوشیاں چلا ہوں بانٹنے آنسو سمیٹ کر الجھن ہے میرے سامنے حق دار کون ہے ضد پر اڑے ہوے ہیں یہ دل بھی دماغ بھی اب دیکھنا ہے ان میں اثر دار کون ہے پہلے تلاش کیجئے منزل

الفت کا درد غم کا پرستار کون ہے Read More »

شعر جب کھلتا ہے کھلتے ہیں معانی کیا کیا

غزل شعر جب کھلتا ہے کھلتے ہیں معانی کیا کیا راستے دیتے ہیں اک مصرعۂ ثانی کیا کیا ختم ہوتی ہے سمندر پہ کبھی صحرا میں راستے چنتی ہے دریا کی روانی کیا کیا پہلے کردار گزرتا ہے نظر سے کوئی موڑ لیتی ہے پھر آنکھوں میں کہانی کیا کیا اشک آنکھوں میں کسک دل

شعر جب کھلتا ہے کھلتے ہیں معانی کیا کیا Read More »

درد جب جب جہاں سے گزرے گا

غزل درد جب جب جہاں سے گزرے گا قافلہ ہو کے جاں سے گزرے گا فکر میں آئے گا سوال مرا اور جواب اس کا ہاں سے گزرے گا میں تو یہ سوچ بھی نہیں سکتا کوئی شکوہ زباں سے گزرے گا سامنے آئے گا مرا کردار ذکر جب داستاں سے گزرے گا پھر مجھے

درد جب جب جہاں سے گزرے گا Read More »

ہوا کے ہاتھ میں خنجر ہے اور سب چپ ہیں

غزل ہوا کے ہاتھ میں خنجر ہے اور سب چپ ہیں لہو لہان مرا گھر ہے اور سب چپ ہیں صدائیں بکھری پڑی ہیں تمام آنگن میں نظر نظر میں یہ منظر ہے اور سب چپ ہیں نہ بولنے کی مناہی نہ کوئی دشواری زباں سبھی کو میسر ہے اور سب چپ ہیں قصوروار ہوں

ہوا کے ہاتھ میں خنجر ہے اور سب چپ ہیں Read More »