MOJ E SUKHAN

Author name: Moj e Sukhan

آپ جب چہرہ بدل کر آ گئے

غزل آپ جب چہرہ بدل کر آ گئے سچ تو یہ ہے ہم بھی دھوکہ کھا گئے آپ اب آئے ہیں فصل گل کے بعد پھول جب امید کے مرجھا گئے اشک کیا چھلکے ہماری آنکھ سے لفظ بھی آواز میں بل کھا گئے ہم تمہارے آئنہ میں قید تھے تم تو بس بے کار […]

آپ جب چہرہ بدل کر آ گئے Read More »

سنبھل کے رہیے گا غصہ میں چل رہی ہے ہوا

غزل سنبھل کے رہیے گا غصہ میں چل رہی ہے ہوا مزاج گرم ہے موسم بدل رہی ہے ہوا وہ جام برف سے لبریز ہے مگر اس سے لپٹ لپٹ کے مسلسل پگھل رہی ہے ہوا ادھر تو دھوپ ہے بندش میں اور چھتوں پہ ادھر لباس برف کا پہنے ٹہل رہی ہے ہوا بجھا

سنبھل کے رہیے گا غصہ میں چل رہی ہے ہوا Read More »

راہ الفت میں مقامات پرانے آئے

غزل راہ الفت میں مقامات پرانے آئے تم نہ آئے تو مجھے یاد فسانے آئے وقت رخصت نہ دیا ساتھ زباں نے لیکن اشک بن کر مری آنکھوں میں ترانے آئے رات کے وقت ہر اک سمت تھے نقلی سورج سائے تھے اصل جو کردار نبھانے آئے وقت آتا ہی نہیں لوٹ کے یہ بات

راہ الفت میں مقامات پرانے آئے Read More »

منتظر آنکھیں ہیں میری شام سے

غزل منتظر آنکھیں ہیں میری شام سے شمع روشن ہے تمہارے نام سے چھین لیتا ہے سکوں شہرت کا شوق اس لیے ہم رہ گئے گمنام سے سچ کی خاطر جان جاتی ہے تو جائے ہم نہیں ڈرتے کسی انجام سے اپنے من کی بات اب کس سے کہوں آئنہ ناراض ہے کل شام سے

منتظر آنکھیں ہیں میری شام سے Read More »

شخصیت اس نے چمک دار بنا رکھی ہے

غزل شخصیت اس نے چمک دار بنا رکھی ہے ذہنیت کیا کہیں بیمار بنا رکھی ہے اس قدر بھیڑ کہ دشوار ہے چلنا سب کا اور اک وہ ہے کہ رفتار بنا رکھی ہے ایک مشکل ہو تو آسان بنا لی جاے اس نے تو زندگی دشوار بنا رکھی ہے پاس آ جاتا ہے میں

شخصیت اس نے چمک دار بنا رکھی ہے Read More »

میں نے جب مدح خدیجہ میں قصیدہ لکھا

سلام   میں نے جب مدح خدیجہ میں قصیدہ لکھا سب سے پہلے ابو طالب ترا خطبہ لکھا مین نے جس فکر کو بنیاد ِ عشیرہ لکھا آپنے آیمان کا پہلا اسے زینہ لکھا خوب ضوبار کئے قلب و نظر خطبے سے جب ترے خطبے کو شمع دل و دیدہ لکھا منزلت کیا ہے صحیفے

میں نے جب مدح خدیجہ میں قصیدہ لکھا Read More »

پہچان لوں حرا کے جو دریوزہ گر کو میں

نعت سرورِ کونین پہچان لوں حرا کے جو دریوزہ گر کو میں وآلفجر کی نگاہ سے دیکھوں سحر کو میں نقش قدم ہیں جس پہ رسلتمآب کے منزل تو جانتا ہوں اسی رہگزر کو میں یة کائنات خلق ہوئ جن کے سامنے پہچانتا ہوں صرف انہی کی نظر کو میں جس کی نظر میں گنبد

پہچان لوں حرا کے جو دریوزہ گر کو میں Read More »

مصوری تحریر عبدالرحمٰن چغتائی

مصوری عبدالرحمٰن چغتائی مسلمانوں نے اصنام تراشی بلکہ ہر جاندار کی تصویر سازی سے احتراز کیا ہے لیکن مصوری کو انہوں نے ہمیشہ فرحت اور آسان طریقہ مفہوم کی ادائیگی کا ذریعہ تصور کیا ہے۔ اسی لیے نہ صرف مصوری کو اختصار سے، بلکہ اسے منتہائے کمال کو پہنچایا ہے۔ مسلمانوں کا نقطۂ نگاہ جمالیات

مصوری تحریر عبدالرحمٰن چغتائی Read More »

بدن بھیگیں گے برساتیں رہیں گی

غزل بدن بھیگیں گے برساتیں رہیں گی ابھی کچھ دن یہ سوغاتیں رہیں گی تڑپ باقی رہے گی جھوٹ ہے یہ ملیں گے ہم ملاقاتیں رہیں گی نظر میں چہرہ کوئی اور ہوگا گلے میں جھولتی بانہیں رہیں گی سفر میں بیت جانا ہے دنوں کو مسلسل جاگتی راتیں رہیں گی زبانیں نطق سے محروم

بدن بھیگیں گے برساتیں رہیں گی Read More »

جس سے مل بیٹھے لگی وہ شکل پہچانی ہوئی

غزل جس سے مل بیٹھے لگی وہ شکل پہچانی ہوئی آج تک ہم سے یہی بس ایک نادانی ہوئی سیکڑوں پردے اٹھا لائے تھے ہم بازار سے گتھیاں کچھ اور الجھیں اور حیرانی ہوئی ہم تو سمجھے تھے کہ اس سے فاصلے مٹ جائیں گے خود کو ظاہر بھی کیا لیکن پشیمانی ہوئی کیا بتائیں

جس سے مل بیٹھے لگی وہ شکل پہچانی ہوئی Read More »