حریم ذات میں کیا کیا چھپانے بیٹھے ہو
حمدِ باری تعالیٰ حریم ذات میں کیا کیا چھپانے بیٹھے ہو نگر نگر میں تماشہ لگائے بیٹھے ہو حصارِ زیست کے پیکر بنائے بیٹھے ہو نفس نفس سے یہ دنیا بسانے بیٹھے ہو مجھے خبر ہی نہ تھی کون مجھ میں رہتا ہے کھلی جو انکھ تو دیکھا تم آئے بیٹھے ہو جنوں کو دید […]
حریم ذات میں کیا کیا چھپانے بیٹھے ہو Read More »