MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

احمد عمران اویسی

احمد عمران اویسی جن کا تعلق حیدرآباد سندھ سے ہے 12 ستمبر 1965 کو پیدا ہوئے ایم اے اردو ہیں بسمل آغائی سے تلمذ ہیں ادبی تنظیم قلم و قرطاس کے روحِ رواں ہیں